ابنا: افغانستان کی وزارت دفاع کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ طالبان کے خلاف یہ مہم فوج اور پولیس نے مشترکہ طور پر ملک کے کئی صوبوں میں کی گی . اس کارروائی میں جہاں طالبان کے 26 جنگجو مارے گئے وہیں پر 17 طالبان زخمی ہوئے اور 11 دیگر کو گرفتار کیا گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں نے اس کاروائی میں بڑی تعداد میں ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔......./169
12 مارچ 2014 - 20:30
News ID: 513653
افغان پولیس نے طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کم سے کم 26 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا .